تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#health_ministry

وزارت صحت میں سیاسی کھینچا تانی..
صحت

وزارت صحت میں سیاسی کھینچا تانی..

وزارت قومی صحت سروسرز، ریگولیشنز و کوآرڈینیشن (NHSR&C) میں ایک اہم انتظامی ردوبدل کے تحت وفاقی حکومت نے ڈاکٹر قاسم عباسی کو ایڈز، تپ دق (TB) اور ملیریا کے لیے قائم مشترکہ انتظامی یونٹ (CMU) کے نیشنل کوآرڈینیٹر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

Aftab Maken