تفریح
’جلد معاملات بہتر ہو جائیں گے‘
معروف ماہرِ نفسیات، میڈیا شخصیت اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر کی جانب سے طلاق کا نوٹس بھیجے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے درمیان اختلافات ضرور ہیں، لیکن طلاق سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات درست نہیں ہیں۔