تفریح
شادی نہیں ہو پا رہی: حریم فاروق
اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ فہد مصطفیٰ اور عثمان مختار کے ساتھ کام کرنے کے باوجود ان کی شادی نہیں ہو پا رہی۔
ہیش ٹیگ
اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ فہد مصطفیٰ اور عثمان مختار کے ساتھ کام کرنے کے باوجود ان کی شادی نہیں ہو پا رہی۔
اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ اُن کے ڈرامہ ’بسمل‘ نے خواتین کی سوچ کو بدل دیا ہے۔
مقبول ڈرامے ’بسمل‘ میں کاروباری شخص کی دوسری بیوی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا۔
اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ حال ہی میں نشر کیے جانے والے ڈرامے ’بسمل‘ میں جس معصومہ نامی لڑکی کو وہ کردار ادا کر رہی ہیں، درحقیقت وہ کہیں سے بھی معصوم نہیں دکھتیں۔
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔