تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Hajj_2025

مکہ مکرمہ میں مناسک حج کا آج سے آغاز
پاکستان

مکہ مکرمہ میں مناسک حج کا آج سے آغاز

مکہ مکرمہ میں مناسک حج کا آج سے آغاز ہو گا، عازمین حج رہائشگاہ سے احرام باندھنے کے بعد دو رکعت نفل ادا کرکے منیٰ روانہ ہوں گے۔ عازمین حج منیٰ میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نماز ادا کریں گے۔

Aftab Maken