شہر
آن لائن فراڈ میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آن لائن فراڈ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ایک اور بڑے اسکینڈل کا انکشاف کر دیا ہے
ہیش ٹیگ
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آن لائن فراڈ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ایک اور بڑے اسکینڈل کا انکشاف کر دیا ہے
یہ کارروائی مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کی جانب سے چلائے جانے والے کاروباری نیٹ ورکس کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی بڑی کارروائیوں میں سے ایک ہے۔
اسلام آباد کے گلبرگ گرینز سے 400 سے زائد غیرملکی گرفتار ہوئے ہیں، جن پر غیرقانونی کاروباری سرگرمیوں اور کال سینٹرز چلانے کے الزامات ہیں۔ ایف آئی اے نے کارروائی کے بعد قانونی کارروائی آگے بڑھا دی ہے۔