ٹیکنالوجی
ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتیں کم: جی ایس ٹی 18 فیصد ہونے پر ہونڈا اور ٹویوٹا نے نرخ گھٹا دیے
ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتیں جی ایس ٹی 25 سے 18 فیصد ہونے پر کم ہو گئیں۔ ہونڈا HR-V اور ٹویوٹا کرولا کراس ہائبرڈ کے نئے نرخ اور شرائط جانیں۔
ہیش ٹیگ
ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتیں جی ایس ٹی 25 سے 18 فیصد ہونے پر کم ہو گئیں۔ ہونڈا HR-V اور ٹویوٹا کرولا کراس ہائبرڈ کے نئے نرخ اور شرائط جانیں۔
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ وہ تمام ڈیجیٹل لین دین پر یکساں 5 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) نافذ کرے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے مطابق 500 ڈالر فی سیٹ سے زائد مالیت کے موبائل فونز کی درآمد پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا۔
سیلز ٹیکس عائد ہونے کی وجہ سے 200 سے زائد طبی الات مہنگے ہو گئے۔