تعلیم
نقل کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ
سندھ حکومت نے بورڈ امتحانات میں نقل کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر سخت پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ہیش ٹیگ
سندھ حکومت نے بورڈ امتحانات میں نقل کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر سخت پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں تدریسی نظام کو بہتر بنانے کے لیے اساتذہ کے بڑے پیمانے پر تبادلے کرتے ہوئے 10 ہزار سے زائد اساتذہ کو مختلف اسکولوں میں دوبارہ تعینات کر دیا ہے۔ ان اقدامات کا مقصد غیر فعال تعلیمی اداروں کو دوبارہ فعال کرنا اور ان اسکولوں میں اساتذہ کی قلت کو دور کرنا ہے جہاں تدریسی عمل متاثر ہو رہا تھا۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئینی ترمیم پر سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں، ملک میں انصاف کے نظام میں بہتری لانے کے لیے وفاقی آئینی عدالت قائم کرنی ہوگی۔
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے حکومت سندھ سے کراچی میں ہاؤسنگ اتھارٹی کی توسیع کے لیے اراضی مانگ لی۔