تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Govt_of_Pakistan

قرض 80.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا
معیشت

قرض 80.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا

حکومت نے پیر کو پارلیمان میں اعتراف کیا کہ مالی استحکام کے دعوؤں کے باوجود 2024-25 میں پاکستان کا عوامی قرض نمایاں طور پر بڑھ گیا اور قرض کا بوجھ مزید سنگین ہو گیا۔

Aftab Maken
پی ایس ایکس" ایک لاکھ 38 ہزار کی حد عبور
پاکستان

پی ایس ایکس" ایک لاکھ 38 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو بھی خریداری کا رجحان برقرار ہے جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے ابتدائی سیشن کے دوران 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Aftab Maken
مزید 5 وزارتوں، ڈویژنز کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہ
معیشت

مزید 5 وزارتوں، ڈویژنز کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے غیر ضروری اخراجات میں کمی کیلیے وزارتوں ،ڈویژنوں اور اداروں کی رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے کے تحت وزارت تجارت،وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس سمیت مزید 5 وزارتوں و ڈویژنوں کی رائٹ سائزنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Aftab Maken