تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Governor_Punjab

گورننگ باڈیز میں ایم پی ایز کی لازمی نمائندگی
پاکستان

گورننگ باڈیز میں ایم پی ایز کی لازمی نمائندگی

پنجاب کی سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیز کی گورننگ باڈیز میں ایم پی ایز کی نمائندگی لازمی قرار دیدی گئی، پنجاب اسمبلی نے یونیورسٹیز اینڈ انسٹی ٹیوٹ لازمی ترمیمی بل 2025ء منظور کیا جس پر آج گورنر پنجاب نے دستخط کردیے اور یہ ایکٹ بن گیا۔

Aftab Maken