معیشت
سونے-چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں قیمتی دھاتوں کے نرخ نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
ہیش ٹیگ
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں قیمتی دھاتوں کے نرخ نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
وزارتِ تجارت کی متعدد یاد دہانیوں کے باوجود سونا درآمد و برآمد سے متعلق معطل شدہ ایس آر او 760(1)/2025 کی بحالی کا معاملہ تاحال وزیراعظم آفس میں زیرِ غور ہے، جس کے باعث زیورات کی برآمدات بند اور برآمدکنندگان شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔
سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں، جس کے باعث شادی کی تیاری کرنے والے گھرانوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔