شہر
ہفتہ وار موسم کی پیشگوئی: میدانی علاقوں میں گرمی، شمالی علاقوں میں بارش اور گرج چمک کا امکان
ہفتہ وار موسم کی پیشگوئی کے مطابق 4 تا 10 اکتوبر ملک میں زیادہ تر خشک موسم رہے گا، جبکہ مغربی لہر سے شمالی علاقوں، کشمیر اور پوٹھوہار میں بارش کا امکان ہے۔