کھیل
ہاکی ورلڈ کپ: جرمنی اسپین کو شکست دے کر چیمپئن
ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں جرمنی نے اسپین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا، جبکہ پاکستان نے 20 سال کی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے گیارہویں پوزیشن حاصل کی۔
ہیش ٹیگ
ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں جرمنی نے اسپین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا، جبکہ پاکستان نے 20 سال کی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے گیارہویں پوزیشن حاصل کی۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں مراکش، پیراگوئے اور برازیل نے شاندار فتوحات کے ساتھ پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) میں جگہ بنا لی، جبکہ مزید تین اہم مقابلے آج اور کل کھیلے جائیں گے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 اپنے گروپ مرحلے کے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جبکہ اب تک 48 میں سے 28 ٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے، یعنی راؤنڈ آف 32 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔