تفریح
"نشتَر" کا پہلا ٹیزر ریلیز: دانش تیمور، انمول بلوچ کی جوڑی مداحوں کی توجہ کا مرکز
جیو ٹی وی کے نئے ڈرامہ سیریل کا طویل انتظار کے بعد ٹیزر جاری، طاقت، غرور اور محبت کے گرد بنی کہانی نے شائقین کی دلچسپی بڑھا دی
ہیش ٹیگ
جیو ٹی وی کے نئے ڈرامہ سیریل کا طویل انتظار کے بعد ٹیزر جاری، طاقت، غرور اور محبت کے گرد بنی کہانی نے شائقین کی دلچسپی بڑھا دی
جیو ٹی وی کا مقبول ڈرامہ سیریل "شیدائی" ناظرین کی توجہ حاصل کرنے کے باوجود اپنی سست رفتار کہانی اور مرکزی کردار میرال کی پیشکش پر شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔
اداکارہ مایا علی اور اداکار احد رضا میر نے اپنے نئے ڈرامے "ایک محبت اور" کے پروموشنل انٹرویو میں ڈرامے کی کہانی، اپنے کرداروں، شوٹنگ کے تجربات اور اس کے سماجی پیغام پر کھل کر گفتگو کی
جیو ٹی وی کے نئے بڑے بجٹ کے ڈرامے لختِ جگر میں پاکستان شوبز کے دو مقبول ترین اداکار سارہ خان اور فیروز خان پہلی بار ایک ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔