تفریح
رینجرز اہلکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پنجاب رینجرز کے اہلکار علی اور شاہ زیب نے اپنی خوبصورت آواز سے لوگوں کے دل جیت لیے۔
ہیش ٹیگ
پنجاب رینجرز کے اہلکار علی اور شاہ زیب نے اپنی خوبصورت آواز سے لوگوں کے دل جیت لیے۔
جیو ٹی وی کے ڈراما سیریل ’من مست ملنگ‘ میں دانش تیمور اور سحر ہاشمی کے رومانوی مناظر پر ناظرین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے اور کئی افراد نے ڈرامے پر فوری پابندی عائد کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
شوبزانڈسٹری کے مقبول اداکار فیصل قریشی اور اداکارہ صبا قمر جلد نئی ڈرامہ سیریل میں کئی سال کے بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔
پاکستانی اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار ان کی اہلیہ ندا یاسر کے مارننگ شو میں آنے والے ایک پامسٹ نے اہلیہ کو بتایا کہ آپ کےتین جب کہ آپ کے شوہر کے چار بچے ہیں۔