معیشت
ایف بی آر کو 683 ارب روپے ریونیو شارٹ فال
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے 10 ماہ میں محصولات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا
ہیش ٹیگ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے 10 ماہ میں محصولات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا
Pakistan State Oil نے 31 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والی ششماہی مدت میں منافع میں معمولی اضافہ رپورٹ کیا ہے،
رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے مہینے جولائی میں سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 44.16 فیصد کے بڑے اضافے سے 2 ارب 75 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کورواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران مجموعی طور پر 601 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے،جبکہ گزشتہ ماہ(فروری) 133 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے۔