پاکستان
جنگ راولپنڈی کی ملازمین کے حق میں فیصلہ
جنگ انتظامیہ کو ایک اور محاذ پر بدترین شکست کا سامنا،آزادی صحافت،خواتین کے حقوق کے نام نہاد علمبرداروں اور انکے حامیوں کو منہ کی کھانا پڑی،
ہیش ٹیگ
جنگ انتظامیہ کو ایک اور محاذ پر بدترین شکست کا سامنا،آزادی صحافت،خواتین کے حقوق کے نام نہاد علمبرداروں اور انکے حامیوں کو منہ کی کھانا پڑی،
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوسپا نے روزنامہ جنگ کی خواتین سب ایڈیٹرز اور خاتون پی اے کے ورک پلیس ہراسمنٹ کیس میں ملزمان کے وکیل کو حتمی بحث کے لئے پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا ،
روزنامہ جنگ راولپنڈی انتظامیہ کی طرف سےخواتین سب ایڈیٹر ز کی بغیر آفس آڈر نائٹ ڈیوٹی لگانے اور ورک پلیس ہراسمنٹ کے کیس کی سماعت گزشتہ روز وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) اسلام آباد میں ہوئی۔