پاکستان اور بھارت کے درمیان برف پگھل گئی: بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ اسلام آباد میں دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی مگر پاکستان اور بھارت کے درمیان برف پگھل گئی۔
ہیش ٹیگ
بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ اسلام آباد میں دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی مگر پاکستان اور بھارت کے درمیان برف پگھل گئی۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے حوالے سے فریم ورک طے کرنے کے لیے نئے شعبوں کا قیام ضروری ہے،
وفاقی دارالحکومت میں 15 اور 16 اکتوبر کو شیڈول ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس کے 76 رکنی اور بھارت کا 4 رکنی وفد سمیت چین، ایران اور کرغیزستان کا وفد بھی پہنچ گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر ناقص سفارتکاری کے باعث بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی کارکردگی پر عدم اطمینان اور بعض تحفظات کے پیش نظر چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کو اسلام آباد بلا کر ان سے وضاحت طلب کی گئی تھی
واشنگٹن نے پاکستان کی معاشی صورتحال، آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے امکانات اور عام کاروبار اور سرمایہ کاری کے ماحول کا جائزہ لینے کے لئے محکمہ خزانہ کا ایک وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی ولی عہد کا وہ دورہ جس کا یہاں بہت چرچا تھا اب ایک ماہ سے زائد مدت کےلیے موخر ہوگیاہے۔
بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا ہے، بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر ایک بار پھر دہشت گردی کا واویلا شروع کردیا اور کہا کہ ماضی کو بھول کر بات چیت نہیں ہوسکتی۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات پر نظر ثانی کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔