فکسڈ ٹیکس اسکیم کا باضابطہ اجراء
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم کا باضابطہ اجراء کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تاجروں کو کسی بھی صورت ہراساں نہیں کیا جائے گا
ہیش ٹیگ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم کا باضابطہ اجراء کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تاجروں کو کسی بھی صورت ہراساں نہیں کیا جائے گا
پاکستان نے مالی سال 2026 کا اختتام دو دہائیوں کی بہترین مالیاتی کارکردگی کے ساتھ کیا: مالیاتی خسارہ 22 سالوں کی کم ترین سطح کے قریب، پرائمری سرپلس کئی دہائیوں کی بلند ترین سطح پر، اور S&P گلوبل کی جانب سے کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری۔ حکومتی حکام ان نتائج کو ایک پائیدار تبدیلی کے ثبوت کے طور پر پیش کر رہے ہیں
وزارت خزانہ نے نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز پر مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے جولائی 2026 میں صارف قیمتوں کے اشاریے (CPI) کی شرح 9 سے 10 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے اور روپے پر دباؤ کم کرنے کے لیے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی دوطرفہ زرِ مبادلہ استحکام سہولت (Exchange Stabilization Support Facility) فراہم کرنے کی باضابطہ درخواست کر دی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے لیے نظرثانی کے بعد مقرر کردہ 12 ہزار 957 ارب روپے کا ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں توانائی، دفاع، انفراسٹرکچر، آئی ٹی، سکیورٹی اور ترقیاتی شعبوں کے لیے متعدد ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس (TSGs) اور اہم پالیسی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔