ٹیکنالوجی
PTCL کی ایزی پیسہ کے حصول پر خاموشی برقرار
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پیر کو ایک بار پھر واضح کیا کہ اکثریتی حصص کے حصول کے لیے کسی مخصوص ہدف کمپنی کی نشاندہی کرنا اس مرحلے پر قبل از وقت ہے، کیونکہ بائنڈنگ آفر پر مذاکرات ابھی جاری ہیں اور کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔