آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان....
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان متوقع ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک پریس کانفرنس میں موجودہ مالی و اقتصادی حالات کے پیشِ نظر آئندہ شرح سود سے متعلق پالیسی بیان جاری کریں گے۔
ہیش ٹیگ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان متوقع ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک پریس کانفرنس میں موجودہ مالی و اقتصادی حالات کے پیشِ نظر آئندہ شرح سود سے متعلق پالیسی بیان جاری کریں گے۔
حکومت نے خاموشی سے تمام قومی بچت اسکیموں (بشمول روایتی اور شریعت کے مطابق اسکیموں) پر منافع کی شرح میں ایک ماہ کے اندر نمایاں کمی کر دی ہے
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آج یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی بندش اور نجکاری کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔
حکومت نے 16 جولائی 2025 سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔
ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔
وفاقی حکومت کے پینشنرز کی پینشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے اور گریڈ ایک سے 22 تک کے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں 30 فیصد ڈسپریٹی ریڈکشن الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وفاقی حکومت نے مالی سال 25-2024 کے لیے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل کرلیا، گزشتہ مالی سال کے دوران اوسط افراط زر 4.49 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
پاکستان کی معیشت نے مالی سال 2025 میں نمایاں بہتری کے آثار دکھائے، جو مضبوط معاشی بنیادوں، گرتی ہوئی مہنگائی اور کرنٹ اکائونٹ سرپلس کی بدولت ممکن ہوئی۔
مالی نظم و ضبط اور عوامی احتساب کے حوالے سےسنگین سوالات اٹھاتے ہوئے، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں ایک اعلی سطحی رجسٹرار کانفرنس منعقد کررہی ہے
پاکستان اور امریکا نے آئندہ ہفتے مجوزہ تجارتی مذاکرات مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ شرح سود گیارہ فیصد تک برقرار رکھنے کی توقع ہے۔
وفاقی حکومت نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بڑی پابندیاں لگانے کی تیاری کرلی، بجٹ میں ٹیکس نیٹ سے باہر موجود افراد پر مختلف قسم کی پابندیاں لگانے کی تجویز سامنے آگئی۔
پاکستان آئندہ مالی سال 2025-26کے بجٹ میں اپنی آٹو پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کرنے جا رہا ہے،
سیگریٹ صنعت سے ٹیکس وصولیوں میںمسلسل گروتھ نے ایف بی آرحکام کو ایک بار پھر اس سیکٹر پر مزید ٹیکس بڑھانے کی راہ ہموار کردی ہے
پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا جہاں وفاقی وزیرخزانہ اور امریکی تجارتی نمائندے نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت کی۔
وفاقی وزارت خزانہ نے ملک بھر میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
حکومت مالی سال 26-2025 کے لیے بجلی کے شعبے کے لیے 1079 ارب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کی تجویز ہے، جو کہ مالی سال 25-2024 کے لیے مختص 1190 ارب روپے کے مقابلے میں کم ہے۔
وفاقی حکومت نے ایک اہم پالیسی فیصلے کے تحت ملک میں موجود اضافی بجلی کو مالی فائدے میں تبدیل کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی غرض سے 2000 میگاواٹ بجلی مختص کردی ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ تجاویز سے متعلق پالیسی سطح کے مذاکرات کل بروز پیر سے شروع ہوں گے جو 23 مئی تک جاری رہیں گے۔ نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہوگا۔
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 92 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہنے کا تخمینہ ہے،
سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی (اے پی سی سی) کا اجلاس 26 مئی اور نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 20 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔