پی ٹی وی اور موٹروے کے مالیاتی اقدامات کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی ٹی وی کارپوریشن کے لیے سہ ماہی 3.25 ارب روپے کی گرانٹ اور سیالکوٹ-کھاریاں موٹروے کے لیے 27.62 ارب روپے کی خودمختار ضمانتوں کی منظوری دے دی
ہیش ٹیگ
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی ٹی وی کارپوریشن کے لیے سہ ماہی 3.25 ارب روپے کی گرانٹ اور سیالکوٹ-کھاریاں موٹروے کے لیے 27.62 ارب روپے کی خودمختار ضمانتوں کی منظوری دے دی
شہباز حکومت کا قرضوں پر انحصار مزید بڑھ گیا، حکومت کے ابتدائی 9 ماہ مارچ تا نومبر 2024 کے دوران حکومتی قرضے مجموعی طور پر 5 ہزار 556 ارب روپے بڑھ گئے۔
وزارتِ اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالرز قرض دے گا۔
ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے جب کہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔
پاکستان کو ملنے والی بیرونی مالی معاونت بھی سست روی کا شکار ہوگئی، دستاویز کے مطابق پاکستان کو جولائی میں صرف 43 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی بیرونی مالی معاونت ملی۔
چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔