معیشت
18.8 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2026-27 کا 18.8 کھرب روپے حجم کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے شدید احتجاج کیا اور ایوان میں نعرے بازی کی۔
ہیش ٹیگ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2026-27 کا 18.8 کھرب روپے حجم کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے شدید احتجاج کیا اور ایوان میں نعرے بازی کی۔
قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 26-2025 کی منظوری کا عمل مکمل ہوگیا، ایوان نے گزشتہ 2 سال کی سپلمنٹری گرانٹس کی بھی منظوری دے دی،
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں شامل کچھ سیاسی طور پر غیر مقبول شقوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور حکومت پر زور دیا کہ قومی اسمبلی میں آج (جمعرات) متوقع منظوری سے قبل ان متنازع شقوں میں ترمیم کرے۔
حکومت نے مالیاتی بل کے تحت ایف بی آر میں رجسٹرڈ نہ ہونے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے بینک اکائونٹ آپریٹ کرنے پر پابندی اور بجلی و گیس کے کنکشنز کاٹنے کا فیصلہ کیا