پاکستان
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں نئے فنانس ترمیمی بل کو منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
ہیش ٹیگ
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں نئے فنانس ترمیمی بل کو منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ممبران نے بجٹ سفارشات تیار کیں۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس ریکارڈ میں ٹیمپرنگ اور جعلی انوائسز پر گرفتاری کی جا سکے گی، 5 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ پر گرفتاری کا اختیار ہوگا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولرپینلز کی درآمد پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز منظور کرلی گئی۔
وفاقی بجٹ میں سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) کے تحت تقریبا 200 ارب روپے کےنئے ٹیکس اقدامات کا اعلان کیا جائے گا۔