پاکستان
پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد میں پولیس پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو ڈی چوک سے پیچھے دھکیلنے میں کامیاب ہوگئی تاہم سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اعلان کیا ہے کہ وعدہ کرتی ہوں عمران خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی۔
خیبر پختونخوا سے آنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قافلوں کے شرکاء اسلام آباد کے ریڈ زون پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی مختلف مقامات پر پولیس سے جھڑپیں جاری ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔
عمران خان کی رہائی اور مطالبات کی منظوری کے لیے آج ہونے والے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں داخلی اور خارجی راستے سیل