کھیل
پاکستان ہاکی کا شاندار کم بیک، 11ویں پوزیشن
پاکستان ہاکی ٹیم نے ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے گیارہویں/بارہویں پوزیشن کے فیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ کو ڈرامائی انداز میں شکست دے کر ٹورنامنٹ کا سفر گیارہویں پوزیشن پر مکمل کر لیا۔