PGC طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کی غیر مصدقہ خبر سوشل میڈیا پر پھیلانے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی، جس کا پہلا اجلاس آج ہی طلب کر لیا گیا۔