تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Feroz_Khan

’سانول یار پِیا‘ میں کرداروں کا موازنہ بے معنی
پاکستان

’سانول یار پِیا‘ میں کرداروں کا موازنہ بے معنی

ڈرامہ سانول یار پِیا اس سال کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا سلسلہ بن چکا ہے۔ جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے اس پراجیکٹ میں احمد علی اکبر نے سانول، دُرفشاں سلیم نے پِیا اور فیروز خان نے علیار کا کردار ادا کیا ہے۔

Aftab Maken
فیروز خان کا تنقید اور دباؤ پر کھل کر بات
پاکستان

فیروز خان کا تنقید اور دباؤ پر کھل کر بات

معروف پاکستانی اداکار فیروز خان نے اپنی ذاتی زندگی سے جڑی مسلسل تنقید، سوشل میڈیا دباؤ اور مشکل ترین حالات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ایک وقت میں شدید ذہنی اور جذباتی تناؤ کا شکار ہو گئے تھے۔ اداکار نے یہ بات گرین انٹرٹینمنٹ کے پروگرام گرین روم سے گفتگو کے دوران کہی، جس کا نیا ٹیزر حال ہی میں جاری کیا گیا ہے۔

Aftab Maken
فیروز خان کا انسٹاگرام ہیک ہونے کا دعویٰ
پاکستان

فیروز خان کا انسٹاگرام ہیک ہونے کا دعویٰ

اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب سے متعلق ایک انتہائی ذاتی اور سنجیدہ الزامات پر مبنی اسٹوری شیئر کرنے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا تھا۔

Aftab Maken
بھائی فیروز خان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ: حمائمہ ملک
تفریح

بھائی فیروز خان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ: حمائمہ ملک

پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور ماڈل شہرت حاصل کرنیوالی حمائمہ ملک نے کہا کہ انکے بھائی فیروز خان اداکار سلمان خان کی طرح ہیں کیونکہ ان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ ہے۔

Aftab Maken