نان ایسنشل ادویات مہنگی: ڈریپ سروے
حکومت کی جانب سے 2024 میں نان ایسنشل ادویات کی قیمتوں پر سرکاری کنٹرول ختم کیے جانے کے بعد ملک میں 55 فیصد ادویات مہنگی ہو گئیں
ہیش ٹیگ
حکومت کی جانب سے 2024 میں نان ایسنشل ادویات کی قیمتوں پر سرکاری کنٹرول ختم کیے جانے کے بعد ملک میں 55 فیصد ادویات مہنگی ہو گئیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے توانائی بچت اور نظم و ضبط بہتر بنانے کے لیے کاروباری اوقات محدود کرنے کا فیصلہ نافذ کردیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں نئی سیریز کے کرنسی نوٹس جاری کرنے کے لیے تمام تکنیکی اور پرنٹنگ تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر فحش مواد اور نابالغوں کے لیے خطرات کے پیش نظر پابندی کی قرارداد جمع، وفاقی حکومت سے ایپ بند کرنے کا مطالبہ۔
وفاقی حکومت نے ترسیلاتِ زر پر سبسڈی اسکیم کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ابتدائی طور پر 30 ارب روپے کی اضافی گرانٹ دی جائے گی۔
وفاقی حکومت نے اپنے رائٹ سائزنگ منصوبے کے تحت مختلف محکموں میں 30,968 سرکاری ملازمتوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاق نے حکومت بلوچستان سے ڈیوٹی فری 6000 کشتیوں کی درآمد کرنے کیلئے فہرست مانگی ہے ، کشیتوں کی رجسٹریشن کیلئے ایک بار ایمنسٹی سکیم بھی متعارف کرائی جائے گی ۔
وفاقی حکومت نے وزیراعظم کے رمضان پیکیج کو ملک بھر کے مستحق افراد میں نقد کی صورت میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ مل کر عملدرآمد کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت کےقرضوں کےتمام ریکارڈ ٹوٹ گئے-نومبر دوہزار چوبیس تک مرکزی حکومت کےقرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ستر ہزار تین سو چھیاسٹھ ارب روپے پر پہنچ گئے-
چولستان کینال کی تعمیر کی منظوری کے معاملے پر سندھ کی مخالفت پر وفاق نے منصوبے کی مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) سے منظوری لینے کا فیصلہ تبدیل کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
وفاقی حکومت نےسابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا،
وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی لگا دی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے کمرشل بینکوں سے 40 کھرب روپے قرض لینے کا انکشاف ہوا ہے
وفاقی حکومت کی جانب سے گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ ڈھائی ہفتے گزرنے کے باوجود منظر عام پر نہیں آسکی۔