توانائی
ریونیو بیسڈ لوڈشیڈنگ غیر قانونی قرار
National Electric Power Regulatory Authority نے مارچ کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی،
ہیش ٹیگ
National Electric Power Regulatory Authority نے مارچ کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی،
ملک بھر میں بجلی صارفین کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ نرخ میں ایک روپے 69 پیسے کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے
نیپرا نے جولائی 2025 کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر عوامی سماعت 28 اگست کو طلب کر لی ہے۔
نیپرا نے کراچی کے لیے اپریل کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4.69 پیسے فی یونٹ سستی اور باقی ملک کے لیے مئی کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی الگ الگ درخواستوں پر سماعتیں مکمل کرنے کے بعد فیصلے محفوظ کر لیے جو بعد میں جاری کیے جائیں گے۔