معیشت
فکسڈ ٹیکس اسکیم کا باضابطہ اجراء
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم کا باضابطہ اجراء کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تاجروں کو کسی بھی صورت ہراساں نہیں کیا جائے گا
ہیش ٹیگ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم کا باضابطہ اجراء کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تاجروں کو کسی بھی صورت ہراساں نہیں کیا جائے گا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر قانونی سگریٹ سازی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ضلع چکوال میں ہنٹر ٹوبیکو ایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ کی خفیہ طور پر چلائی جانے والی سگریٹ فیکٹری سیل کر دی۔
کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد نے جولائی 2026 کے آخری ہفتے کے دوران انسدادِ اسمگلنگ کارروائیوں میں چھ (6) نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیاں اور غیر ملکی نژاد کپڑے کی بڑی مقدار برآمد کر لی۔