تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#FBR

ایف بی آر کے دفتر میں ویلتھ اسٹیٹمنٹس فراڈ کی تحقیقات کے دوران ٹیکس ریکارڈ اور دستاویزات کا جائزہ
معیشت

اربوں کا ٹیکس فراڈ: پی آر اے ایل اور ایف بی آر کے عملے کے ملوث ہونے کا انکشاف

ایک گروہ نے ریٹائرڈ مسلح افواج کے اہلکار کے غیر فعال اکاؤنٹ کا غیر قانونی استعمال کرتے ہوئے فرضی سپلائیز کیں، جن کی مالیت 1.625 ٹریلین روپے تھی۔ اس کے نتیجے میں حکومت کو سیلز ٹیکس کی مد میں 292.549 ارب روپے اور مزید ٹیکس کی مد میں 235.340 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

Aftab Maken
عوام سے 3 ماہ میں ریکارڈ 261 ارب روپے پیٹرولیم لیوی کی وصولی
توانائی

عوام سے 3 ماہ میں ریکارڈ 261 ارب روپے پیٹرولیم لیوی کی وصولی

ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے، رواں مالی سال جولائی سے ستمبر کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 261ارب 69 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔

Aftab Maken