تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#FBR

ایف بی آر نیب کارروائیوں کا سامنا کرنے والے ٹیکس افسران
پاکستان

ایف بی آر نیب کارروائیوں کا سامنا کرنے والے ٹیکس افسران

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ان ٹیکس افسران کی تفصیلات مرتب کررہا ہے جن کے خلاف قومی احتساب عدالت (نیب) کی عدالتوں میں مقدمات زیرِ سماعت ہیں اور ان افسران کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے جن کے بارے میں احتساب عدالت کی جانب سے سے سزا کے احکام جاری کیے گئے ہیں۔

Aftab Maken
پنجاب اور سندھ کی شوگر ملز سیل کرنا شروع
معیشت

پنجاب اور سندھ کی شوگر ملز سیل کرنا شروع

ایف بی آرنے پنجاب اور سندھ میں عدم تعمیل کرنے والی شوگر ملوں کو سیل کرنا شروع کر دیا ہے اور نو ٹیکس افسران/اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے جو بدعنوانیوں میں ملوث تھے اور ملوں کے ساتھ ملی بھگت کر کے ٹیکس چوری کر رہے تھے۔

Aftab Maken