تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#FBR

نئے بجٹ میں نئے اہداف ملنے کا امکان
معیشت

نئے بجٹ میں نئے اہداف ملنے کا امکان

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے نئے مالی سال 25-2026 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس کا ہدف 15 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھنے کی تجویز دے دی ہے اور پاکستان کو نئے اہداف ملنے کا بھی امکان ہے۔

Aftab Maken
ایف بی آر کو601 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال
معیشت

ایف بی آر کو601 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کورواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران مجموعی طور پر 601 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے،جبکہ گزشتہ ماہ(فروری) 133 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے۔

Aftab Maken
اساتذہ اور ریسرچرز سے 100 فیصد انکم ٹیکس
تعلیم

اساتذہ اور ریسرچرز سے 100 فیصد انکم ٹیکس

ایف بی آر نے اساتذہ اور ریسرچرز کو 100 فیصد انکم ٹیکس ادا کرنے کے نوٹس بھیجنا شروع کر دیے، دوسری جانب حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے ٹیچرز اور ریسرچرز کے لیے انکم ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ دینے کی اجازت بھی مانگی گئی ہے۔

Aftab Maken