تفریح
تمام بھارتی مداحوں کو محبت بھیجتا ہوں
فرحان سعید نے حالیہ دنوں بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کے فیصلے پر دلچسپ اور طنزیہ انداز میں ردعمل دیا ہے۔
ہیش ٹیگ
فرحان سعید نے حالیہ دنوں بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کے فیصلے پر دلچسپ اور طنزیہ انداز میں ردعمل دیا ہے۔
معروف پاکستانی شوبز جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید نے اپنی بیٹی جہاں آراء سعید کی پہلی بار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جس کے بعد یہ پوسٹس وائرل ہو گئیں۔
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و گلوکارہ عروہ حسین نے شوہر، اداکار و گلوکار فرحان سعید کے ہمراہ خوبصورت رومانٹک ویڈیو شیئر کی ہے۔