قلندرز کا گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے شکست
Lahore Qalandars نے ایک سنسنی خیز اور ہائی اسکورنگ مقابلے میں Quetta Gladiators کو 9 رنز سے شکست
ہیش ٹیگ
Lahore Qalandars نے ایک سنسنی خیز اور ہائی اسکورنگ مقابلے میں Quetta Gladiators کو 9 رنز سے شکست
ایشیا کپ 2025 کے اہم ترین مقابلے، پاکستان بمقابلہ بھارت، میں اس وقت شدید تنازع کھڑا ہوگیا جب پاکستانی اوپنر فخر زمان کو تھرڈ امپائر نے مشکوک کیچ پر آؤٹ قرار دیا۔
پاکستان ٹیم کے اوپنر بلے باز فخر زمان نے انجری سے صحتیابی کے بعد لاہور قلندرز کے نیٹ پر بیٹنگ کا آغاز کر دیا۔
پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ نہ جتوانے اور اپنے انجرڈ ہونے کے غم میں فخر زمان ڈریسنگ روم پہنچے تو ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے، پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔
آئی ایل ٹی 20 میں ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کرنے والے فخر زمان ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے خلاف ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے جلد وکٹ گنوا بیٹھے۔
پاکستان میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والی آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ آج اپنے اسکواڈ کے نام جمع کرائےگا، فخر زمان کوچیمپینز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔
چیمپئنزٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ پر مشاورت شروع ہوگئی۔
قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہاہے کہ سارا پاکستان فخر زمان کو جانتا ہے ایسی کوئی چیز نہیں کہ فخر کہ ساتھ ذاتی مسئلہ ہے،
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ موقع ملا تو آئی سی سی چیمپیئن ٹرافی میں بہترین کارکردگی پیش کرکے ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فخر زمان میچ ونر کھلاڑی ہے اگر فٹ ہوا تو ٹیم میں موقع دیا جائے گا، نئی سلیکشن کمیٹی کے آنے سے رزلٹ کافی بہتر ہوئے ہیں۔
پاکستان ٹیم نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 15 چھکے لگا دیے۔