پاکستان
پی ٹی آئی رہنماؤں نے 2سال سے بانی کو جیل بند کروایا ہوا ہے: فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پلان کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں نے 2سال سے اپنے بانی کو جیل بند کروایا ہوا ہے۔
ہیش ٹیگ
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پلان کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں نے 2سال سے اپنے بانی کو جیل بند کروایا ہوا ہے۔
سینئر سیاستداں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ”یہ تو کفن باندھ کر آئے تھے، پہلے ہی کہا تھا کہ ایم این اے اور ایم پی اے 5،5 بندے بھی نہیں لاسکیں گے“ اب گنڈاپور نہیں بلکہ بی بی گرفتار ہوں گی۔
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی پی ٹی آئی رہنماؤں کے کہنے پر ہی لگائی گئی تھی۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے بعد مراد سعید ان ہی کے گھر میں چھپے ہوئے تھے