تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Faisal_qureshi

ڈرامہ سیریل ’کیس نمبر 9‘ کی آخری قسط آج رات 8 بجے نشر ہوگی
تفریح

ڈرامہ سیریل ’کیس نمبر 9‘ کی آخری قسط آج رات 8 بجے نشر ہوگی

جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول اور سنسنی خیز ڈرامہ سیریل ’کیس نمبر 9‘ کا سفر آج اپنے انجام کو پہنچ جائے گا۔ ڈرامے کی آخری قسط آج رات ٹھیک 8 بجے ہرپل جیو پر نشر کی جائے گی، جس کا ناظرین کو بے صبری سے انتظار ہے۔

Aftab Maken
میں فیصل قریشی کو اپنے اشاروں پر نچاتی ہوں
پاکستان

میں فیصل قریشی کو اپنے اشاروں پر نچاتی ہوں

معروف اداکار فیصل قریشی اور ان کی اہلیہ ثنا فیصل کی مزاح سے بھرپور ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو خوب محظوظ کیا ہے، جس میں ثنا نے شوہر کو "اشاروں پر نچانے" کا دعویٰ کرتے ہوئے مزاحیہ انداز اپنایا ہے۔

Aftab Maken
ہمارا پورا سماج متعصب ہوچکا ہے، اصل حقدار کا حق مارا جاتا ہے: نبیل ظفر
تفریح

ہمارا پورا سماج متعصب ہوچکا ہے، اصل حقدار کا حق مارا جاتا ہے: نبیل ظفر

سینیئر اداکار و ہدایت کار نبیل ظفر نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے ایوارڈز شوز اور فنکاروں کو دیے جانے والے ایوارڈز پر آج بھی وہ اپنی بات پر قائم ہیں، ایسے ایوارڈز کا کیا فائدہ جنہیں وصول کرنے کے بعد وضاحتیں دینی پڑیں۔

Aftab Maken
فیصل قریشی کے ساتھ کام نہ کرنے کا افسوس ہے
تفریح

فیصل قریشی کے ساتھ کام نہ کرنے کا افسوس ہے

سینیئر اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ انہیں معروف اداکار فیصل قریشی کے ساتھ کام نہ کر پانے کا افسوس ہے اور ہمیشہ رہے گا جب کہ اب وہ ہیروئن کے طور پر اسکرین پر نہیں آ سکیں گی۔

Aftab Maken