فہد-مہوش حیات کی رومانوی ویڈیوز پر تنقید
فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات ایک بار پھر اپنی نئی فلم “زومبائیڈ” کے ذریعے مداحوں کی توجہ حاصل کر رہے ہیں، تاہم فلم کے رومانوی مناظر سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئے ہیں۔
ہیش ٹیگ
فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات ایک بار پھر اپنی نئی فلم “زومبائیڈ” کے ذریعے مداحوں کی توجہ حاصل کر رہے ہیں، تاہم فلم کے رومانوی مناظر سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئے ہیں۔
پاکستانی سنیما میں عیدالفطر 2026 پر ریلیز ہونے والی فلموں “آگ لگے بستی میں” اور “بلّھا” نے باکس آفس پر غیر معمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے انڈسٹری کے لیے امید کی نئی کرن پیدا کر دی۔
پاکستانی فلم انڈسٹری کے دو بڑے سپر اسٹارز ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ ایک بار پھر شائقین کو محظوظ کرنے کے لیے بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔
سینئر اداکار صلاح الدین تونیو، جو ماضی کے مقبول ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے باعث جانے جاتے ہیں
مشہور فوٹوگرافر عمر سعید نے الزام عائد کیا ہے کہ فہد مصطفیٰ کی مبینہ دوسری اہلیہ حنا امان دراصل ان کے پروڈکشن ہاؤس "بگ بینگ پروڈکشنز" کی اصل فیصلہ ساز ہیں۔
پاکستانی کامیڈی شو ’’ہنسنا منع ہے‘‘ کے میزبان تابش ہاشمی جلد ایک نئی شکل میں مداحوں کے سامنے آنے والے ہیں، اور اس بار وہ بطور اداکار سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ ’’ٹو بی آنیسٹ‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے تابش ہاشمی اب اپنی پہلی فیچر فلم میں فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کریں گے۔
پاکستان کے مشہور اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گردش کرتی افواہوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں یہ دعوے سامنے آ رہے ہیں کہ اداکار نے دوسری شادی کر لی ہے، تاہم اس بارے میں فہد کی جانب سے کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔
فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک شو”ہر لمحہ پُرجوش“ میں شرکت کے دوران اپنے کیرئیر کے ایک اہم سنگ میل، ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم“ کے سیکوئل کے بارے میں گفتگو کی۔
رجب بٹ نے ایک بار پھر فہد مصطفیٰ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر وہی ہوتا ہے جو خود کو قابلِ عزت بنائے، عزت کرو گے تو عزت ملے گی۔
معروف ڈرامے ’عشق مرشد‘ کے ڈائلاگ ’بھلے‘ سے شہرت حاصل کرنے والے کامیڈین علی گل ملاح نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے اداکار ہونے کی وجہ سے لڑکی والوں نے انہیں رشتہ دینے سے انکار کردیا تھا لیکن فہد مصطفیٰ کے والد کے ضامن بننے پر رشتہ دیا گیا۔
فہد مصطفیٰ کے گیم شو ’جیتو پاکستان‘ میں خواتین کی جانب سے اچھا لباس پہننے کے نئے سیگمنٹ کو شروع کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار فہد مصطفیٰ کی رمضان اسپیشل گیم شو کے دوران اداکارہ ثناء جاوید سے دلچسپ نوک جھونک ہوئی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار فہد مصطفیٰ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
حال ہی میں مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے چھوٹی اسکرین پر واپسی کرنے والے اداکار فہد مصطفیٰ نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی نہ صرف پاکستان بلکہ پہلے مسلم مرد سپر ہیرو کی فلم بنائی جائے گی۔
فہد مصطفیٰ ایک کامیاب اور مشہور پاکستانی اداکار، میزبان اور پروڈیوسر ہیں۔ لیکن انہیں اصل شہرت گیم شوز سے ملی۔
ان دنوں پاکستان اور بھارت میں مقبول ڈرامہ ’کبھی میں کبھی تم ’ کا بلآخر اختتام ہوگیا، ڈرامے کے شاندار اختتام نے لوگوں کے دل جیت لیے۔
مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کو سینماؤں میں پیش کردیا گیا۔
مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی ویڈیو لیک ہوگئی۔
اےآر وائی ڈیجیٹل کی بلاک بسٹر ڈرامہ سیریز ”کبھی میں کبھی تم“ کی آخری قسط 5 نومبر کو پاکستان بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔