میٹا کو 1.4 ٹریلین ڈالر جرمانے کا سامنا
فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کو امریکہ کی چار ریاستوں کی جانب سے دائر مقدمے میں 1.4 ٹریلین ڈالر تک کے ممکنہ جرمانے کا سامنا ہے۔
ہیش ٹیگ
فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کو امریکہ کی چار ریاستوں کی جانب سے دائر مقدمے میں 1.4 ٹریلین ڈالر تک کے ممکنہ جرمانے کا سامنا ہے۔
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے خفیہ اندرونی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے پلیٹ فارمز پر جعلی اشتہارات، غیر قانونی مصنوعات اور ممنوعہ سروسز سے کمپنی سالانہ اربوں ڈالر کماتی ہے۔
سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کیلئے اسٹوری پر ویڈیو یا تصویر شیئر کرکے پیسے کمانے کا نیا فیچر متعارف کرادیا۔
سوشل میڈیا کمپنی میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام پر ریلز کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے ازخود دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔
پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے فائروال کی تنصیب کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے
میٹا نے ایسے اشتہارات کو چلانے کی منظوری دی جن میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز زبان اور مسلمانوں کو قتل کرنے کے لیے لوگوں کو اکسایا گیا تھا۔