تعلیم
آن لائن کلاسز کی کوئی تجویز زیر غور نہیں
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سکولوں میں آن لائن کلاسز شروع کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں اور تمام تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔
ہیش ٹیگ
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سکولوں میں آن لائن کلاسز شروع کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں اور تمام تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔
فیڈرل بورڈ نے ایس ایس سی پارٹ اول و دوم کے سالانہ امتحانات 2026 کا شیڈول جاری کرتے ہوئے 31 مارچ سے تحریری پرچوں کے آغاز اور 7 مئی سے عملی امتحانات لینے کا اعلان کر دیا۔
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت میٹرک (SSC) کے سالانہ امتحانات آج 10 فروری 2026 سے شروع ہوگئے ہیں۔