گوگل کے خلاف یورپی یونین میں تحقیقات شروع
یورپی یونین نے گوگل کے خلاف ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (DMA) اور مقابلہ جاتی قوانین کی مبینہ خلاف ورزیوں پر باضابطہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ہیش ٹیگ
یورپی یونین نے گوگل کے خلاف ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (DMA) اور مقابلہ جاتی قوانین کی مبینہ خلاف ورزیوں پر باضابطہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
یورپی یونین نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ڈیجیٹل سروسز ایکٹ (DSA) کی شفافیت سے متعلق شقوں کی خلاف ورزی پر 120 ملین یورو کا تاریخی جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ اقدام نہ صرف یورپی قانون کے تحت اپنی نوعیت کی پہلی بڑی کارروائی ہے بلکہ اس نے اظہارِ رائے کی آزادی کے حوالے سے نئی بحث کو بھی جنم دیا ہے۔
یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی چاولوں کی امپورٹ پر لگائی گئی رکاوٹوں کے بعد حکومت نے نیشنل فوڈ سیکیورٹی، انیمل اینڈ پلانٹ ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا،
آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے ایکس کو عدالت میں لے جانے کا اعلان کر دیا۔
یورپی یونین کلائمیٹ مانیٹرنگ ایجنسی کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق دنیا نے رواں سال 22 جولائی کو ایک بار پھر گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا،
سول ایوی ایشن کی جانب سے درست اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا کر دیا۔
پاکستانی تن سازوں نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 میڈلرز جیت لیے۔