شہر
بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی خطرناک حد تک بڑھ گئی، راولپنڈی میں ایمرجنسی نافذ
راولپنڈی میں بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی خطرناک حد تک بڑھ گئی، زیرزمین پانی کی سطح گرنے پر واسا نے راولپنڈی میں خشک سالی ایمرجنسی نافذکرتے ہوئے سروس اسٹیشنز اور گھروں میں گاڑیاں دھونے پر ایک ماہ کی پابندی عائد کردی۔