عثمان مختار کی بیٹی کی پیدائش سے پہلے
اداکار عثمان مختار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بیٹی کی پیدائش سے قبل ہی پیڈیٹریشن کا اپائنٹمنٹ لے کر ڈاکٹر کے پاس پہنچ گئے تھے لیکن ان کی اہلیہ نے اسے غیر ضروری قرار دے کر جانے سے انکار کردیا۔
ہیش ٹیگ
اداکار عثمان مختار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بیٹی کی پیدائش سے قبل ہی پیڈیٹریشن کا اپائنٹمنٹ لے کر ڈاکٹر کے پاس پہنچ گئے تھے لیکن ان کی اہلیہ نے اسے غیر ضروری قرار دے کر جانے سے انکار کردیا۔
معروف ٹی وی اداکارہ فریال گوہر نے حال ہی میں مارننگ شو گڈ مارننگ پاکستان میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں انکشافات کیے ہیں، خاص طور پر ان کی شادی اور طلاق کے حوالے سے۔
گرین انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ پامال کی حالیہ قسط میں ملکہ اور رضا کے درمیان دکھایا گیا ہاسپٹل سین سوشل میڈیا پر شدید بحث اور تنقید کا سبب بن گیا۔
ماضی کی مقبول فلمی اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اسکول کے زمانے سے ہی معروف اداکار شان کی مداح ہیں اور آج بھی جب وہ انہیں دیکھتی ہیں تو ان کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔
پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کے معروف اداکار محمود اختر نے حال ہی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بڑھتے ہوئے مغربی اثرات اور غیرملکی فنڈنگ کے ذریعے متعارف کیے جانے والے رجحانات پر سنگین خدشات ظاہر کیے ہیں۔
پاکستان کے نامور گلوکار، گیت نگار اور سابق بینڈ اسٹرنگز کے بانی رکن فیصل کپاڈیا نے پہلی بار بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیا سے اپنے خاندانی رشتے کا انکشاف کیا ہے۔
معروف اداکارہ ماورا حسین ڈرامہ سیریل "جمع تقسیم" میں اپنے کردار لیلا کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں۔
ترکی کے تاریخی ڈرامے "اورحان غازی" کی تازہ قسط گزشتہ رات ترکی کے سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ون (TRT 1) پر نشر کی گئی، جسے ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔
پاکستانی فلم انڈسٹری کے شائقین کے لیے بڑی خبر — ماہرہ خان اور فواد خان کی طویل عرصے سے منتظر فلم "نیلوفر" کا مکمل میوزک البم ریلیز کر دیا گیا ہے
اداکارہ نوال سعید کا کہنا ہے کہ وہ ایسے شخص سے شادی کرنا چاہتی ہیں جو بردبار، احترام کرنے والا اور دکھاوا کرنے سے دور ہو۔
سینئر اداکار صلاح الدین تونیو، جو ماضی کے مقبول ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے باعث جانے جاتے ہیں
پاکستانی اداکارہثروت گیلانی نے پہلی بار کھل کر ان وجوہات کا انکشاف کیا ہے جن کی بنا پر وہ ندیم بیگ کی آنے والی فلم “جوانی پھر نہیں آنی 3” کا حصہ نہیں بننا چاہتیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑیماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر پردۂ سیمیں پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔
مشہور وی لاگر کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ ایمان کے ساتھ تعلقات معمول پر ہیں، وہ صرف سکون کے لیے والدین کے گھر گئی تھیں، سوشل میڈیا نے جھگڑے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔
معروف اداکار فیصل قریشی اور ان کی اہلیہ ثنا فیصل کی مزاح سے بھرپور ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو خوب محظوظ کیا ہے، جس میں ثنا نے شوہر کو "اشاروں پر نچانے" کا دعویٰ کرتے ہوئے مزاحیہ انداز اپنایا ہے۔
پاکستان کی سینئر اداکارہ، ہدایت کارہ اور فلم ساز سنگیتا نے ایک نجی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کے دوران فلم انڈسٹری کی کئی معروف اداکاراؤں کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے
سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور مختلف حلقوں کی جانب سے پابندی کے مطالبات کے باوجود، متنازع ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کی پہلی قسط 29 ستمبر کو یوٹیوب پر ریلیز کر دی گئی۔
پاکستانی اداکارہ ماورا حسین، جو اپنے ڈراموں اور فلمی کرداروں میں شاندار اداکاری کے باعث لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں، نے اپنی 33ویں سالگرہ شوہرامیر گیلانی کے ساتھ بھرپور انداز میں منائی۔
پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نمایاں جوڑے، وجاہت رؤف اور شازیہ وجاہت، نےپوڈکاسٹ پر گفتگو کرتے ہوئے نوجوان اداکاراؤں کی فنی صلاحیتوں کو سراہا اور ان کی محنت کو اُن کی کامیابی کی اصل بنیاد قرار دیا۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی دانش تیمور اور حبا بخاری ایک بار پھر اسکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار ہے۔ دونوں اداکار کئی کامیاب ڈراموں میں ایک ساتھ نظر آ چکے ہیں
پاکستانی ویب شو ’کیا ڈرامہ ہے‘ میں عائشہ عمر کے نئے ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ کے دفاع نے سوشل میڈیا پر شدید عوامی ردعمل کو جنم دیا ہے
معروف اداکار زاہد احمد ایک بار پھر اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ناظرین کو متاثر کرنے کے لیے تیار ہیں، اس بار وہ ڈرامہ سیریل "دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی" میں ایک منفرد اور پیچیدہ کردار نبھاتے دکھائی دیں گے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری نے حالیہ ٹی وی پروگرام میں معروف اداکارہ ماہرہ خان پر تنقید کرنے والے فنکاروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پاکستانی اداکارہ و ٹی وی میزباناشنا شاہ نے کہا ہے کہ پنجابی افراد اپنی مادری زبان پر فخر نہیں کرتے اور یہ رویہ انہیں افسوس میں مبتلا کرتا ہے۔