پاکستان
مذہبی جماعت کے احتجاج سے معمولات زندگی مفلوج
راولپنڈی اور اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے باعث دوسرے روز بھی زندگی کے معمولات بری طرح متاثر ہیں۔
ہیش ٹیگ
راولپنڈی اور اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے باعث دوسرے روز بھی زندگی کے معمولات بری طرح متاثر ہیں۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پشاور سے نکلنے والا قافلہ برہان کے قریب ڈھوک گھر پہنچ کر اب اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے۔
لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے خلاف طلبہ و طالبات نے مسلسل دوسرے روز بھی احتجاج کیا ۔
مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔