ایڈجبسٹن ٹیسٹ: رضا اللّٰہ کی طوفانی اننگز، پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 129 رنز کی برتری حاصل کر لی
رضا اللّٰہ پاکستان ٹیسٹ ڈیبیو میچ میں 81 رنز کی اننگز کھیل کر پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف ایڈجبسٹن ٹیسٹ میں 129 رنز کی برتری دلا دی۔
ہیش ٹیگ
رضا اللّٰہ پاکستان ٹیسٹ ڈیبیو میچ میں 81 رنز کی اننگز کھیل کر پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف ایڈجبسٹن ٹیسٹ میں 129 رنز کی برتری دلا دی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر میزبان ٹیم نے واضح برتری حاصل کر لی۔
لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز خراب روشنی کے باعث کھیل روک دیا گیا، انگلینڈ 56 اوورز میں 248 رنز پر 9 وکٹیں گنوا چکا تھا۔
لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے 171 رنز کے جواب میں 345 رنز بنالیے۔ میزبان ٹیم نے پانچ وکٹیں گنوائی ہیں اور پہلی اننگز میں 174 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے افتتاحی روز گرفت مضبوط کرلی۔ انگلینڈ نے دن کے اختتام تک 112 رنز بنائے اور دو وکٹیں کھوئیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف لیڈز میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں