پاکستان انگلینڈ ون ڈے: راولپنڈی میں آج ٹرائی سیریز کا دوسرا میچ، دونوں ٹیموں کا امتحان
ورلڈ کپ کی تیاری اور ٹرائی سیریز
ہیش ٹیگ
ورلڈ کپ کی تیاری اور ٹرائی سیریز
انگلینڈ پاکستان تیسرا ٹیسٹ برمنگھم میں انگلینڈ نے 8 وکٹوں سے جیت لیا، جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کا نیا ریکارڈ بنا لیا۔
لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز خراب روشنی کے باعث کھیل روک دیا گیا، انگلینڈ 56 اوورز میں 248 رنز پر 9 وکٹیں گنوا چکا تھا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا مقابلہ آج سے تاریخی گراؤنڈ لارڈز میں شروع ہو رہا ہے، جہاں پاکستان کو سیریز میں برابری کے لیے فتح ناگزیر ہے۔
لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے 171 رنز کے جواب میں 345 رنز بنالیے۔ میزبان ٹیم نے پانچ وکٹیں گنوائی ہیں اور پہلی اننگز میں 174 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے افتتاحی روز گرفت مضبوط کرلی۔ انگلینڈ نے دن کے اختتام تک 112 رنز بنائے اور دو وکٹیں کھوئیں۔
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پاکستان ٹیم صرف 171 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔
پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پاکستان میں کھیلی جانے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا ہے، جس کے مطابق ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے یکم نومبر تک دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا۔