قطر ایل این جی بحران: پاکستان کو محدود ترسیل جاری، مکمل بحالی تاحال ممکن نہیں
قطر ایل این جی بحران کے باعث پاکستان کو محدود ترسیل جاری ہے۔ مکمل تفصیلات صرف UrduLead پر پڑھیں۔
ہیش ٹیگ
قطر ایل این جی بحران کے باعث پاکستان کو محدود ترسیل جاری ہے۔ مکمل تفصیلات صرف UrduLead پر پڑھیں۔
کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے نیشنل انٹیگریٹڈ انرجی پلان 2027 تا 2060 کے اعلیٰ سطحی ڈیزائن کی منظوری دے دی۔
پاکستان نے اپنے توانائی کے شعبے میں کئی دہائیوں کی سب سے بڑی صنعتی سرمایہ کاری مہموں میں سے ایک کی راہ ہموار کر دی
وزیراعظم شہباز شریف نے آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن، یورو-5 معیار کے ایندھن کی پیداوار، اوگرا میں اصلاحات اور ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت کر دی۔
ایران اور یوکرین کی جنگوں نے ثابت کر دیا ہے کہ کم لاگت ڈرون حملے تیل، گیس اور بجلی کے بنیادی ڈھانچے کے لیے ایک نیا اور سنگین خطرہ بن چکے ہیں، جس سے عالمی توانائی کی سلامتی کے تصورات تیزی سے بدل رہے ہیں۔
حکومت نے بدھ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 23 جولائی سے ہوگا۔
آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش اور قطر سے طویل المدتی معاہدوں کے تحت ایل این جی کارگو کی ترسیل متاثر ہونے کے بعد پاکستان مہنگی اسپاٹ مارکیٹ سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) خریدنے پر مجبور ہو گیا ہے
پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے کو وسعت دینے کے لیے ابتدائی سطح پر مذاکرات جاری ہیں، جبکہ ان مذاکرات کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون اور سرمایہ کاری کے امکانات بھی زیر غور ہیں۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان
پاکستان کے بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 31 مئی 2026 تک بڑھ کر 1.924 کھرب روپے تک پہنچ گیا، جس سے حکومت کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیا گیا ہدف حاصل کرنا ممکن نہ رہا۔
پاکستان نے توانائی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کی رعایتی آئل فنانسنگ سہولت کی درخواست کر دی ہے۔
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے جولائی 2026 کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے ایک کارگو کی خریداری کے ٹینڈر کی جانچ رپورٹ جاری کر دی
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (PLL) نے ملک میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک اور ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے بین الاقوامی سپلائرز سے بولیاں طلب کر لی ہیں۔
امریکا اور ایران کے درمیان مسلسل تیسرے روز جاری فوجی کشیدگی نے عالمی تیل مارکیٹ کو ایک بار پھر ہلا کر رکھ دیا ہے
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں امریکہ اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث برینٹ خام تیل کی قیمت چار فیصد سے زائد بڑھ گئی۔
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے ہنگامی بنیادوں پر جاری کیے گئے اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر (PLL/IMP/LNGT74) کی مالیاتی بولیوں کا نتیجہ جاری کر دیا
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے فوری ضرورت کے تحت ایک اسپاٹ ایل این جی کارگو کی درآمد کے لیے ہنگامی ٹینڈر جاری کر دیا ہے
پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے کیونکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی فراہمی پر فورس میجر نافذ کر دیا ہے