توانائی
ریفائنری جدید کاری کے معاہدوں پر دستخط جلد متوقع
وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل علی پرویز ملک نے جمعرات کو کہا ہے کہ پیٹرولیم ڈویژن مقامی ریفائنریوں کے ساتھ معاہدوں کو حتمی شکل دینے کے آخری مراحل میں ہے
ہیش ٹیگ
وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل علی پرویز ملک نے جمعرات کو کہا ہے کہ پیٹرولیم ڈویژن مقامی ریفائنریوں کے ساتھ معاہدوں کو حتمی شکل دینے کے آخری مراحل میں ہے
پاکستان گیس شعبے میں ڈی ریگولیشن کے لیے نیا روڈ میپ تیار کر رہا ہے۔ منصوبے کا مقصد مسابقتی قیمتوں، بہتر نگرانی اور نجی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن، یورو-5 معیار کے ایندھن کی پیداوار، اوگرا میں اصلاحات اور ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت کر دی۔