معیشت
آٹو پالیسی 2026-31: وزیراعظم کی منظوری، ٹیرف میں کمی اور 30 فیصد ای وی ہدف
آٹو پالیسی 2026-31: ٹیرف اصلاحات اور سی بی یو ڈیوٹیاں
ہیش ٹیگ
آٹو پالیسی 2026-31: ٹیرف اصلاحات اور سی بی یو ڈیوٹیاں
نئی آٹو مینوفیکچرنگ پالیسی کے تحت گاڑیوں پر ٹیرف میں 80 فیصد تک کمی، الیکٹرک گاڑیوں کے قرض کی حد 1 کروڑ روپے کرنے اور آٹو پارٹس برآمدات بڑھانے کی تجاویز۔
پاکستان کی نئی آٹو پالیسی پر جاری کشمکش میں اصل سوال یہ نہیں کہ اسمبلرز کو مزید کتنا تحفظ دیا جائے، بلکہ یہ ہے کہ عشروں سے مراعات پر پلنے والی صنعت کب تک صارفین اور قومی خزانے کی قیمت پر تحفظ کی متقاضی رہے گی