توانائی
48 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان، نیپرا سماعت مکمل
بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ ایک ماہ کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 48 پیسے کی کمی کا امکان ہے۔
ہیش ٹیگ
بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ ایک ماہ کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 48 پیسے کی کمی کا امکان ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کل پاور سیکٹر میں اہم اصلاحات کا اعلان کریں گے۔
یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ہے۔ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔
بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا خدشہ ہے جب کہ نیپرا 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت کر رہا ہے۔
نیپرانے مالی سال 25-2024 کے لیے بجلی کی خریداری کی قیمت کا تعین کرنے کے لیے سی پی پی ا کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔